• Citizen Journalism Program

شامِ داستان گوئی

سلسلہ فاؤنڈیشن، ماڑی پور کے نوجوانوں کی بنائی ہوئی ایک سماجی تنظیم ہے، جس کا افتتاح حال ہی میں کیا گیا - سلسلہ فاؤنڈیشن اس وقت فنونِ لطیفہ کے مختلف موضوعات پر پروگرامز کا انعقاد کرنے کے ساتھ ساتھ اِن کی ٹریننگز کا بھی آغاز کر رہی ہے، جن میں اداکاری، داستان گوئی، موسیقی اور ساز بجانے کے کورسز شامل ہیں۔

حال ہی میں سلسلہ فاؤنڈیشن میں داستان گوئی کی شام رکھی گئی جس میں بچوں اور بڑوں نے شرکت کی اور محمد سالار اور محمد نعمان نے داستان گوئی کی - بسم اللہ یعنی ساقی نامے سے شروعات ہوئی اور اس کے بعد پطرس بخاری کا مضمون "سویرے کل جو میری آنکھ کھلی " پرفارم کیا گیا - اس کے بعد محمد نوید سعید نے پودنا پودنی کی کہانی سنائی جس کو لوگوں نے پسند کیا۔


Contributor: Abdul Wahab

1 view

Recent Posts

See All

بلند حوصلے منزل کی پہچان ہوتے ہیں

نسیمہ کا تعلق کراچی کے علاقے گریکس ماڑی پور سے ہے۔ وہ گریکس کی با ہمؔت خواتین میں سے ایک ہیں۔ان کی دو بیٹیاں ہیں جن کی عمر بالترتیب ۵ اور ۷ سال ہے۔ نسیمہ کا کہنا تھا کہ ان کے شوہر کے انتقال کے بعد سسر

A Project by SIE in collaboration with KYI.

  • Facebook - White Circle
  • Twitter - White Circle
  • Instagram - White Circle