• Citizen Journalism Program

ہاؤس آف لرننگ لٹریسی سینٹر

لیاری کے علاقے نیاآباد کے کچھ نوجوانوں نے مل کر ایک مفت لٹریسی سینٹر کا افتتاح کیا ہے جسکا نام ہاؤس آف لرننگ اینڈ لٹریسی سینٹر ہے ۔

یہاں بچّے جو تعلیم کی روشنی سے محروم ہیں انہیں علم سے روشناس کرایا جاتا ہے، اس کے ساتھ ساتھ یہاں گرلز ایجوکیشن پر بھی کام ہو رہا ہے۔ ٹیوشن کلاسز کے ساتھ ساتھ ان بچّوں کو انگلش لینگویج کی کلاسز بھی دی جاتی ہیں ۔

یہاں کے فاؤنڈر اریب کا کہنا تھا کہ انشاءاللہ آنے والے وقت میں یہ بچّے کافی حد تک لٹریٹ ہو چکے ہونگے اور آنے والے وقت میں وہ مختلف کورسز کا آغاز کریں گے جو کہ لیاری کے بچوں کو بلکل مفت کروائے جائیں گے۔ اریب کا کہنا تھا کہ "ہمارا کام تب ختم ہوگا جب ہر بچے کے ہاتھ میں قلم ہوگا۔ "


لٹریسی سینٹر میں بّچوں سے تعلیم کی اہمیت اور ان کے پسندیدہ مضامین کے بارے میں بات کی جارہی ہے


سینٹر کی فاؤنڈنگ ٹیم اور بّچوں کے ہمراہ سیسشن کے بعد لی جانے والی تصویر


Contributor: Muhammad Huzaifa

0 views

A Project by SIE in collaboration with KYI.

  • Facebook - White Circle
  • Twitter - White Circle
  • Instagram - White Circle