• Abdul Rehman

پھیری والا


کراچی: میرا نام کامران خان ہے اور میرا تعلق فیصل آباد سے ہے۔ میں فیصل آباد سے کراچی کام کی غرض سے آیا تھااور مجھے یہ شہر بہت پسندہے اور یہاں کے لوگ بھی مجھے پسند ہیں۔ اکثر مجھے فیصل آباد کی یاد آتی ہے، جن میں سب سے زیادہ مجھے میرا کھیت اورمیری بکریاں یاد آتی ہیں۔

Contributor:

Abdul Rehman is a participant from Sultanabad - Hijrat Colony. He is interested in photography. He runs a social media page covering stories from Sultanabad.

#topposts

2 views

A Project by SIE in collaboration with KYI.

  • Facebook - White Circle
  • Twitter - White Circle
  • Instagram - White Circle