• Ammad Ali

روشن خواب


میرا نام یوسف انجم ہے، میری پیدائش کراچی کی ہے اور میری عمر ساٹھ سے اوپر ہے۔ میں پچھلے بیس سالوں سے رکشہ چلا رہا ہوں جس سے اپنے گھر اور بچوں کی پرورش کر رہا ہوں۔ زندگی میں ایسے حالات سے بھی گزرا کہ گھر میں کچھ کھانے کونہیں ہوتا تھا پر کبھی کسی کے سامنے ہاتھ نہیں پھیلائے بلکہ خدا کا شکر ادا کیا اور ہمیشہ محنت کرکے اپنے بچوں کا پیٹ بھرا اور انکی ضرورتیں پوری کیں اور انہیں اس قابل بنا رہا ہوں کہ انہیں مستقبل میں میری طرح مزدوری نہ کرنی پڑے بلکہ پڑھ لکھ کر کچھ بنیں اور میرا سر فخر سے بلند کریں۔ مجھے اُمید ہے اور یقین ہے کہ مجھے میری محنت اور صبر کا پھل ضرور ملے گا۔

کوشش بھی کر، امید بھی رکھ، راستہ بھی چن

پھر اس کے بعد مقدر تلاش کر

Contributor:

Ammad Ali is a participant from Sultanabad - Hijrat Colony. He runs his own social organization and performs in theatres. He is interested in reporting and writing.


4 views

A Project by SIE in collaboration with KYI.

  • Facebook - White Circle
  • Twitter - White Circle
  • Instagram - White Circle