• Abdul Qadeer Hingoro

کھالوں سے بنائے جانے والی اشیاﺀپر ایک منفرد رپورٹ


یہ کھالیں ہمیں چڑیا گھروالے جانوروں کے فوت ہوجانے کے بعد بیچتے ہیں اور حلال جانوروں کی کھالیں لوگ قربانی کرنے کے بعدہمیں دے دیتے ہیں ۔ مُردہ جانور کا گوشت کسی کام کا نہیں اس لیے ہم کھال کو صاف کرتے ہیں اور پھر کھالیں فیکٹریوں میں ڈرائی کلین ہوتی ہیں ۔اور پروسس سے گزر کر ہمارے پاس آتی ہیں۔

کھال میں ایک خاص قسم کا کیمیکل استعمال ہوتا ہے جو کھال کو لمبے عرصے تک کارآمد رکھتا ہے۔ پھر ان کھالوں سے جوتے ،پرس،جیکٹ،بیلٹ وغیرہ بنتے ہیں ۔یہ چیزیں ذیادہ تر ہاتھ سے بنائی جاتی ہیں۔ ان کو بنانے میں کم از کم ایک ہفتہ اور زیادہ سے زیادہ تین ہفتے کا وقت درکار ہوتا ہے۔ ان کھالوں سے بنی چیزوں کی قیمت بیس روپے سے شروع ہوکر دس لاکھ تک پہنچ جاتی ہے۔ پنکھ اور پونچھ دس اور بیس روپے ہے جبکہ شوبز ڈمیز کی قیمت دو لاکھ تک ہے۔ اس کھالوں سے بننے والے اشیاﺀکی باڈی فائیبر کی ہوتی ہے جس میں کپاس کا کام کیا جاتا ہے جبکہ آنکھیں پلاسٹ یا شیشے کی لگائی جاتی ہیں۔

Contributor:

Abdul Qadeer Hingoro is a participant from Agra Taj Colony, Lyari. He is interested in photography and making videos.

#vol7

21 views

A Project by SIE in collaboration with KYI.

  • Facebook - White Circle
  • Twitter - White Circle
  • Instagram - White Circle